بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ولایہ ترکی:
"اپنی مقدسات کی حفاظت کیلئے مسلمانوں کو پکار"
ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کےدس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات(خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔
جمعہ، 25 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 11 مئی 2018
مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں
مختلف شہروں میں سرگرمیوں کی میڈیا کوریج
انقرہ اور استنبول میں سرگرمیوں کی پیشکش
Last modified onپیر, 21 مئی 2018 03:51
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...