بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر فلسطین (بابرکت سرزمین):
راملہ میں ریلی۔۔۔ سازش کو رد کرو اور القدس کی جیت اور فلسطین کی آزادی کیلئے پُکار
ہفتہ،12 مئی 2018 کو فلسطین کی مبارک سرزمین پر حزب التحریر نے ایک ریلی منعقد کی جس میں ہزاروں نے شرکت کی۔القدس کی حمائت میں راملہ شہر کےمرکز میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جسکا عنوان تھا ،"القدس ،اُمت اور اسکی افواج کو پکارتا ہے کہ وہ اسے سازشوں سے نجات اور آزادی دلواے"۔
مبارک سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
- ریلی کی مکمل ویڈیو کی ریکارڈنگ -
Last modified onمنگل, 22 مئی 2018 02:44
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...