بسم الله الرحمن الرحيم
ٹویٹر مہم
#HiredFacilitators
حزب التحریر ولایہ پاکستان ہشتگ HiredFacilitators# کے ساتھ ایک ٹویٹر مہم شروع کر رہا ہے
اتوار 30 دسمبر 2018،
7 بجے سے 8 بجے پاکستان معیاری وقت.
امریکی نمائندہ خصوصی ذلمے خلیل زاد سے گرم جوشی سے ملنے کے بجائے جنرل باجوہ کو سختی سے افغانستان میں ایسے مذاکرات کو مسترد کردینا چاہیے ، جس سے وہاں امریکا مستقل اپنی موجودگی برقرار رکھے سکے اور نیٹو سپلائی لائن کو کاٹ اورامریکی سفارت خانہ جو جاسوسی کا اڈہ ہے کو بند کردنیا چاہیے۔
#HiredFacilitators
Last modified onجمعرات, 03 جنوری 2019 23:41
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...