بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: آدانا میں اقتصادی کانفرنس 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل!'
کانفرنس، جسے جناب فرقان تورا مانتکن نے پیش کیا، اس کے بعد جناب عزیز ترازی نے افتتاحی تقریر کی، پھر جناب موسیٰ باي أوغلو نے خطاب کیا جنہوں نے اس بحران، جس سے ہم گزر رہے ہیں، کے حقیقی اسباب اور اسلام پر مبنی حل پیش کیے۔ اس کے بعد جناب عبداللہ امام اوغلو نے گفتگو کی جہاں انہوں نے اسلامی اقتصادی نظام کے پیش کردہ حل اور اس کے نفاذ کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی اور کہا کہ موجودہ بحرانوں اور مسائل سے نجات اسلامی اقتصاد بالخصوص اور اسلامی نظام بالعموم کے سواء ممکن نہیں۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
ہفتہ، 28 جمادی الثانی 1443ھ بمطابق 29 جنوری 2022ء
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...