بسم الله الرحمن الرحيم
خلافت: میری محافظ! میری ڈھال!
رجب کا مہینہ اس غمگین دن کی یاد دلاتا ہے کہ جب 98 سال پہلے اسلام کی قیادت، الله کے نظام، یعنی خلافت کا انہدام مغرب استعمار اور ان کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ہوا- اس طرح امت نے اپنی محافظ اور اپنی ڈھال کھو دی اور تاریخ کے سیاہ ترین دور کا آغاز ہوا-
دہایوں، شاید صدیوں، سے مغربی حکومتیں اور سیکولر میڈیا اور ساتھ میں ایجنٹ مسلم حکمران، خلافت کے تصور کو بدنام کر رہے ہیں اور اسے جابر، دہشتگرد، دھکیانوسی، اور غیر نسوانی تصورات سے تشبیہ دے رہے ہیں- درحقیقت خلافت کے بارے میں یہ سب صرف جھوٹ ہے اور کچھ بھی نہیں- خلافت الله سبحانہ وتعالیٰ کا دیا ہوا نظامِ حکومت ہے- اس کے ذریعے ہمارے علاقوں کو انصاف، تحفظ اور فلاح میسر آتی ہے- اس کے ذریعے مسلمانوں اور اسلام کے مفادات کا تحفظ ہوتا ہے اور یہ ہماری فلاح اور بقا کی ضامن ہے-
اس سال رجب کے مہینے، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس برائے خواتین ایک مہم کا آغاز کر رہے ہیں جس کا عنوان ہے "خلافت: میری محافظ! میری ڈھال!"-
اس مہم میں ہم نظریات پیش کریں گے کہ کیسے خلافتِ راشدہ، جو کہ نبوت کے طریقہ پر مبنی ہے، عملی طور پر ہمارے مسائل کا حل دے گی اور کیسے ہماری جان، مال اور عزت کا تحفظ کرے گی-
یہ سب حزب التحریر کے تیار کردہ منشور میں درج ہے اور یہ مہم اسی منشور کو بطور نمونہ پیش کرے گی-
ہم آپ سے ان مہم میں ہمارا ساتھ دینے کے طلب گار ہیں اور ساتھ ہی خلافت کے احیا کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ ہم وہ دن دیکھ سکیں کہ جس دن خلافت کا سورج دوبارہ طلوع ہو گا اور امت اور مسلمان زمین پر ایک بار پھر انصاف ہو گا اور امت ایک بار پھر وقار سے زندگی بسر کر سکے گی- انشاءللہ
اس مہم کو دیگر زبانوں میں فالو کریں
ARABIC |
ENGLISH |
TURKISH |
DEUTSCH |
یکم رجب ١٤٤٠ ھ، ٨ مارچ ٢٠١٩
مہم کے آغاز کا پیغام
ڈائریکٹر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس برائے خواتین
مہم کے ہیش ٹیگ
#الخلافة_رعاية_وحماية
#Khilafah_MyGuardian_MyShield
اس مہم کو فالو کریں:
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی سائٹ:
انگریزی :http://www.hizbuttahrir.today/en/
عربی:http://www.hizbuttahrir.today/ar/
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس برائے خواتین کا فیس بک پیج:
انگریزی : WomenandShariah
عربی: WomenandShariaAR
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...