الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

مسلمانوں کی افواج پر لازم ہے کہ وہ مسلم دنیا کے مجرم حکمرانوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں

جو یہودی وجود کا مکمل ساتھ دے رہے ہیں۔ 

 

مسلمانوں کی افواج پر لازم ہے کہ وہ مسلم دنیا کے مجرم حکمرانوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں جو یہودی وجود کا مکمل ساتھ دے رہے ہیں۔ مسلم دنیا کے حکمرانوں نے غزہ کی حمایت کے اپنے فرض سے مجرمانہ غفلت برتی ہے، حالانکہ وہ اجتماعی طور پر تیس لاکھ مسلم افواج کی کمان کر رہے ہیں۔ اس سے بھی بدتر بات یہ ہے کہ حکمران، چاہے وہ غزہ کے قریب ہوں یا دور، یہودی وجود کی بقاء کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ جہاں تک عرب دنیا کے حکمرانوں کا تعلق ہے، وہ یہودیوں کو اس کے ٹینکوں اور لڑاکا طیاروں کے لیے ایندھن فراہم کررہے ہیں، جبکہ  دوسری جانب وہ مسلمانوں پر آنسو گیس پھینک رہے ہیں جو ان کی غداری کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ جہاں تک ترک  حکمران کا تعلق ہے، اس نےصہیونی دشمن کے ساتھ تجارت جاری رکھی ہوئی ہے، اور بحری جہازوں میں ضروری سازو سامان بھیج رہا ہے۔ اور جہاں تک پاکستان کے حکمرانوں کا تعلق ہے، وہ دنیا کی سب سے مضبوط مسلم فوج کو یہودی وجود کے خاتمے سے روک رہے ہیں، جبکہ امریکہ کے "دو ریاستی حل" کی مکمل حمایت کر رہے ہیں، جس کے تحت فلسطین کے بیشتر حصے پر یہودی قبضے کو قبول کرلیا  جائے گا۔ 23 نومبر 2023 کو، فوج کے میڈیا ونگ کی پریس ریلیز PR-196/2023-ISPR میں، فوجی قیادت نے، "دو ریاستی حل کی حمایت کرنے کی پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ کیا۔" تو کیا  مسلمانوں کی فوجوں پر یہ لازم نہیں ہے کہ وہ  ان حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکیں جو اپنے  جرائم کی انتہائی حد پار کرچکے ہیں ؟



#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced by: The Media Office of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Sunday, 21 Ramadan 1445 AH corresponding to 31 March 2024 CE

 

 
 

 

pak en

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

Last modified onپیر, 22 اپریل 2024 01:30

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک