الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


 

ہمیں اپنی فوجوں سے خلافت دوبارہ قائم کرنے اور غزہ کے لیے متحرک ہونے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔

 

 

اے پاکستان کے مسلمانو!

 

 ہمیں اپنی فوجوں سے خلافت دوبارہ قائم کرنے اور غزہ کے لیے متحرک ہونے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ ہمیں ہر فوجی افسر کو اس عظیم انعام کے بارے میں یاد دلانا چاہیے  جو اس جنگجو کا انتظار کر رہا ہے جو اسلام کی حکمرانی کو دوبارہ قائم کرنے کے لیے اپنی نصرۃ  فراہم کرے گا۔ ہمیں انہیں سعد بن معاذ ؓ کی سیرت یاد دلانی چاہیے جنہوں نے مدینہ منورہ میں اسلام کی حکمرانی کے لیے رسول اللہ ﷺ کو نصرۃ فراہم کی تھی۔ ہمیں انہیں سعدؓ کے جنازے کی یاد دلانی چاہیے، جب رسول اللہﷺ سے سعد بن معاذؓ کی میت کے ہلکے ہونے کا ذکر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا؛

 

 «ما يمنعه أن يخفَّ وقد هبط من الملائكة كذا وكذا لم يهبطوا قط قبل يومه قد حملوا معكم »

"سعدؓ  کے جسم کے ہلکے ہونے کی اور کوئی وجہ نہیں مگر یہ کہ  فلاں فلاں فرشتے تھے ،جو اترے اور اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ وہ فرشتے پہلے کبھی نہیں اترے تھے۔" (طبقات میں ابن سعد نے روایت کی ہے)۔

 

ہمیں اپنے فوجی افسران اورجوانوں کو وہ خوشخبری یاد دلانی چاہیے جو رسول اللہ ﷺ نے سعدؓ کی غمزدہ ماں کو دی تھی،

 

 «ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش»

"آپ کے آنسو تھم جائیں گے اور آپ کا غم ہلکا ہو جائے گا اگر آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس پر اللہ تعالیٰ مسکرایا  اور اس کا عرش (خوشی سے) کانپ گیا ۔"(الطبرانی نے روایت کیا)۔



#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced By The Central Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

 

Sunday, 21 Ramadan 1445 AH corresponding to 31 March 2024 CE

 

 

pak en

 

- Hashtags -

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onہفتہ, 27 اپریل 2024 18:22

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک