الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


  • حزب التحریر کے چاہے کتنے ہی شباب پابند سلاسل ہو جائیں،
  • غزہ کی حمایت میں افواج کو متحرک کرنے کی یہ پکار نہیں رک سکتی 

 

پاکستان کے حکمران حزب التحریر پر کریک ڈاؤن کر رہے ہیں تاکہ حزب کو غزہ کیلئے افواج متحرک کرنے کی سیاسی مہم سے روکا جا سکے۔  لیکن وہ یہ بھول گئے ہیں کہ مسجد اقصیٰ کی خاطر یہ پوری امت افواج کو فتح یا شہادت کے اعزاز حاصل کرنے کے لئے متحرک ہونے کی ڈیمانڈ کر رہی ہے، تو پھر یہ گرفتاریاں بھلا اس پکار کو کیسے روک سکتیں ہیں؟  بجائے کہ یہ حکمران یہودی جارحیت کو کچلتے، ان حکمرانوں نے اپنی دشمنی کیلئے حزب کی سیاسی مہم کو کچلنے کا فیصلہ کیا، لیکن افواج کو متحرک کرنے کی پکار اب ہر گلی، ہر نکڑ اور ہر کونے تک جا پہنچی ہے، اور اب اس آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ غزہ کے مسلمانوں پر عائد جنگ میں ان حکمرانوں نے صیہونی یہود اور امریکہ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے، اس لئے افواج پر لازم ہے کہ ان حکمرانوں کو ہٹا کر خلافت کا قیام عمل میں لائیں تاکہ فلسطین کی مکمل آزادی کے صلاح الدین کے بیٹوں کو متحرک کیا جا سکے۔

 

#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced By The Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

Saturday, 09 Dhu al-Hijjah 1445 AH corresponding to 15 June 2024 CE

 

To read the press release: Click Here

 

 
 

 

pak en

 

#طوفان_الأقصى

#الجيوش_إلى_الأقصى

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onمنگل, 02 جولائی 2024 22:55

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک