بسم الله الرحمن الرحيم
میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 جنوری 2024 کو کمیشن آف انکوائری آن اینفورسڈ ڈس اپیئرنسز (COIOED) کو 379 لاپتہ افراد کے کیسز جمع کروائے گئے۔ مسلم حکمران ان لوگوں کو اغوا کرتے ہیں جو ان کا احتساب کرتے ہیں۔ یہ حکمران مسلمانوں کے ساتھ سخت اور دشمنوں کے ساتھ نرم رویہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی جاسوس اور قاتل کلبھوشن یادیو کو سزا نہیں دی، جبکہ اس سے پہلے امریکی جاسوس اور قاتل ریمنڈ ڈیوس کو رہا کر دیا تھا۔ تاہم، انہوں نے 11 مئی 2012 کو حزب التحریر کے پاکستان میں ترجمان نوید بٹ کو اغوا کر لیا۔ جو امریکی استعمار سے آزادی (تحریر) اور خلافت راشدہ کے قیام کی دعوت دے رہے تھے۔ ساڑھے بارہ سال گزرنے کے باوجود حکمرانوں نے ان کی خیریت کے بارے میں کوئی خبر تک جاری نہیں کی۔ امت اور اس کے افواج کو چاہیے کہ وہ ان ظالم حکمرانوں کو ہٹا کر خلافت راشدہ قائم کریں۔
Thursday, 09 Rajab Al-Muharram 1446 AH corresponding to 09 January 2025 CE
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات