الإثنين، 10 رمضان 1446| 2025/03/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 حزب التحریر/ولایہ پاکستان:

 

اس رمضان، فوجی استعماریت سے تحریر (آزادی ) کا وقت ہے!

 

 

رائٹرز نیوز ایجنسی نے 21 فروری 2025 کو رپورٹ کیا، "امریکی حمایت یافتہ پروگرام کے لیے پاکستان کو 397 ملین ڈالر کی رقم بھی جاری کی گئی ہے، جو ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک میں امریکی بنائے گئے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے استعمال کی نگرانی کرتا ہے۔ کانگریس کے ایک معاون کے مطابق، یہ پروگرام یقینی بناتا ہے کہ یہ طیارے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال ہوں، نہ کہ حریف ملک بھارت کے خلاف۔" یہ فوجی استعماریت کی حقیقت ہے۔ فوجی استعماریت یقینی بناتی ہے کہ مسلمانوں کی فوجیں صرف مسلمانوں سے لڑیں، جبکہ ہندو ریاست، یہودی وجود اور صلیبیوں طاقتوں کے خلاف جہاد کو روکا جائے۔

 

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ مدینہ کی اسلامی ریاست کبھی روم اور فارس کے ہتھیاروں اور فنڈنگ پر انحصار کرتی؟! اس ذلت کا خاتمہ کریں۔ اس رمضان میں جنگِ بدر کی روح کو زندہ کریں۔ ان کٹھ پتلی حکومتوں کا تختہ الٹ دیں۔ اور امت کو غلامی سے آزاد کروانے والی خلافتِ راشدہ کے قیام کے لیے، حزب التحریر کو اپنی نصرۃ فراہم کریں۔

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

منگل 26 شعبان 1446ھ بمطابق 25 فروری 2025 عیسوی

 

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

Last modified onبدھ, 05 مارچ 2025 00:15

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک