الأحد، 07 ذو القعدة 1446| 2025/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز23 نومبر 2018

۔ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات کے باوجود امریکا کے ساتھ اتحاد "نئے پاکستان" میں بھی جاری ہے- آبادی کوکنٹرول کرنے کی مہم کا مقصد سرمایہ دارانہ نظام کی معاشی ناکامی پرپردہ ڈالنا ہے- اسلام کے نفاذ اور اس کی دعوت کو  پوری دنیا تک پہنچانے سے دین محمد ﷺ غالب ہوتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز16 نومبر 2018

۔ مغربی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کا قیام کشکول توڑنے میں مددگار نہیں ہوگا- سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے  غربت میں کمی کا دعوی ایک دھوکا ہے- تعلیم سے غفلت جمہوریت کی وجہ سے ہے ، خلافت تمام شہریوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز9 نومبر 2018

۔ غیر مسلم ریاستوں کے ساتھ فوجی اتحاد اور مشقوں  کی اسلام اجازت نہیں دیتا- ہاؤسنگ  اسکیم غریبوں کو بے گھر ہی رکھے گی اور چند لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں گے- آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی خوشحالی کے خلاف ہیں
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 2 نومبر 2018

۔ جمہوریت مقامی معیشت کی قیمت پر بیرونی طاقتوں کے معاشی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے- تیل کی قیمتیں بڑھا کر حکومت آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاری کررہی ہے- آسیہ بی بی کا مقدمہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اسلامی عدالت کی ضرورت ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز26 اکتوبر 2018

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری : فائدہ یا لعنت- امریکی ایجنٹ  سعودی بادشاہت سے رقم کے بدلے عمران خان نے خود کو فروخت کردیا- حکومتی  ہاوسنگ اسکیم سے فائدہ تعمیراتی کمپنیوں اور بینکوں کو پہنچے گا جبکہ مالیاتی بوجھ اور سود کا گناہ غریبوں پر پڑے گا 
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک