پاکستان نیوز ہیڈ لائنز19 اکتوبر 2018
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ آئی ایم ایف کی پالیسیوں نے پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے- پی ٹی آئی حکومت چھوٹی سی اشرافیہ کوسہولیات سے نواز رہی ہے جبکہ عام آدمی پر بوجھ بڑھاتی جارہی ہے- لوگوں کے مال کو ہڑپ کر جانے کو جمہوریت قانون سازی کے ذریعے قانونی قرار دیتی ہے
Read more...