عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔
فلسطین (مبارک سرزمین): مسجد میں بیان، "فلسطینی اتھارٹی ڈانس ٹیم کی تو حمائیت کرتی ہے مگر اُن پر حملہ آور ہوتی ہے جو افواجِ اُمت کی حمائیت کرتے ہیں کہ وہ القدس کو آزاد کروائیں"