بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ سوڈان: سیاسی سیمینار،
"بجٹ زندگی میں ناکامی اور مشکلات کا مجموعہ ہے"
ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس نے اپنے دفتر میں ایک سیاسی سیمینار کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا "2018 کا بجٹ زندگی میں ناکامی اور مشکلات کا مجموعہ ہے اور جسکا اِنحصار دشمن پر ہے"۔سیمینار کے اسپیکروں میں عبداللہ عبدالرحمٰن اور بھائی سُلیمان الدیسِس شامل تھے۔
ہفتہ، 26 ربیع الآخر 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 جنوری 2018
۔ پہلا بیان ۔
بھائی سُلیمان عبدالحئی الدیسِس
ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے بورڈ کے رُکن
بین الاقوامی معیشت کے ماہر
۔ آمنے سامنے گُفت شُنید کی بیٹھک ۔
Last modified onجمعرات, 01 مارچ 2018 03:28
Latest from
- شام کی سرزمین میں قابض یہودی وجود کی دراندازی...
- یہودی وجود کے ساتھ گیس کا معاہدہ،..
- اے مسلمانو! کیا تمہارے دلوں میں اب بھی ان رُوَيبضہ (نااہل و خائن) حکمرانوں کے لیے کوئی امید باقی ہے؟!
- کیا یہ ممکن نہیں کہ نہر سویز اور رفح بارڈر کو اُمت کی افواج کے لیے کھولا جائے؟
- جو قیادت کشمیر کے حصول کا سنہری موقع ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے ضائع کر دے،...