امّت منبر: ساحل کے لوگوں نے لتاکیہ-حلب بین الاقوامی سڑک بند کر دی
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ساحل کے لوگوں نے لتاکیہ-حلب بین الاقوامی سڑک بند کر دی، اور اعلان کیا کہ وہ یہ سڑک نہیں کھلنے دیں گے کیونکہ یہ ظالمانہ نظام کو حیات بخشتی ہے اور اہلِ شام کے لیے خطرہ ہے-