الأحد، 26 ربيع الأول 1446| 2024/09/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ سوڈان: اُمہ مسائل فورم، "شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار"

حزب التحریر ولایہ سوڈان نے ایک ماہانہ فورم کا اہتمام کیا جسکا عنوان  تھا ، "شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار!" حزب التحریر ولایہ  سوڈان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اُستاد ناصر رِدااور بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اُستاد عثمان ابو راس نے بیانات جاری کیئے۔

 

Read more...

آسٹریلیا: بھائی اسمعٰیل واہواہ کیلئے حمائیت کہ جنہیں اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا

حزب التحریر آسٹریلیا نے ، آسٹریلیا  میں حزب التحریر میڈیا آفس کے رکن بھائی اسمعٰیل واہواہ کی حمائیت میں ایک ریلی نکالی، اُنہیں 25 جولائی 2018 کو ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا۔ 

 

Read more...

عید الاضحی پر حزب التحریر کی جانب سے مبارک باد

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔

Read more...

منبر اُمہ: حکام کے علماء کے سامنے ایک کلمہِ حق! السدیس

کارکن کی طرف سے ایک پیغام پہنچایا گیا جو صلاح الدین کا احتساب کرتا ہے، جس نے شیخ عبدالرحمٰن السدیس سے سویٹزیرلینڈ ، جنیوا کے اسلامی مرکز میں تضاد کیا جو ایک حالیہ لیکچر بعنوان "سیکیورٹی اور تحفظ"کے موقع پر ہوا۔

Read more...

ولایہ شام: حاملِ دعوۃ کو آزاد کروانے کی ایک مہم میں تل کرامہ میں خاموش مظاہرہ

ولایہ شام میں حزب التحریر نے تل کرامہ، ادلب میں ایک خاموش مظاہرہ منظم کیا جس میں اریحہ میں صقور الشام کی جانب سے گرفتار کیے گئے حاملِ دعوۃ کو آزاد کرانے کیلئے ڈیمانڈ کی گئی۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک