اے مسلم ممالک کے حکمرانو ۔۔۔ سنو اور دھیان دو۔۔۔
- Published in حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
آج بروز بدھ، 18 اکتوبر 2023ء، وائٹ ہاؤس کے مجرم بائیڈن نے یہودی مجرم نیتن یاہو سے ملاقات کی...
﴿اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَذِكۡرٰى لِمَنۡ كَانَ لَهٗ قَلۡبٌ اَوۡ اَلۡقَى السَّمۡعَ وَهُوَ شَهِيۡدٌ ﴾
کیا تم میں کوئی ایک بھی صالح جواں مرد نہیں ؟(سورۃ ہود،11:78(
یہ یہودی، بنو قینقاع، بنو نضیر، بنو قریظہ اور پھر خیبر کے زمانے سے ایسے ہی ہیں اور یہ فریب، دھوکے، برائی، فساد، بزدلی اور ذلت سے جواب دیتے ہیں۔
... اللہ انہیں تباہ و برباد کرے؛ وہ کیسے دھوکے میں ہیں؟