بلآ خر پردہ ہٹ گیا اور تمہیں دشمنوں کے سامنے پھینک دینے والے ایجنٹ حکمرانوں اور گروہوں کے گناہ بے نقاب ہوگئے
- Published in حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
تو سبق حاصل کرو! ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اُس با شعور سیاسی قیادت کے پیچھے متحد ہوجاؤ جو اللہ کے حکم سے تمہاری عزت و عظمت کو بحال کرے گی
یکم جنوری 2017 کی صبح سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی: "روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں ہونے والی جنگ بندی کے فیصلے کی متفقہ منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے فیصلے میں تیزی سے ان رہائشیوں کے لیےرسد پہنچانے کا کہا گیا ہے جہاں پر ان کی ضرورت ہے۔۔۔