ایک اور شہید جن کی روح کریموف حکومت کے جلادوں کے ہاتھوں پرواز کر گئی
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
حزب التحریر کا مرکزی میڈیا آفس تمام مسلمانوں سے اپنے ایک اور شاب، بھائی ھولماتوف اکروم دواودوویچ کی شہادت پر تعزیت کرتا ہے جو 1979 میں اندیجان کے علاقے کوراسوف ٹاون میں پیدا ہوئے۔ حزب التحریر کی جانب سے ازبکستان میں دعوت کی ابتداء سے ہی اکروم رحمۃ اللہ حزب کی تمام سرگرمیوں میں شریک رہے ہیں، چاہے پمفلٹ کی تقسیم ہو یا مساجد میں پرجوش درس دینا ہو۔ ان کی سر گرمیوں پر مجرم کریموف کی حکومت کی نظر تھی، اسی وجہ سے 2003 میں ان کو گرفتار کیا گیا اور 2005 میں رہا کیا گیا۔