" ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ ، ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
... وہ تو انہیں اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی "(ابراہیم:42)
اللہ اکبر! اللہ عظیم ہے! کوئی طاقت و قوت نہیں سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے! وہ دن جب بل آخر ہم نے جابر اسلام کریموف کے انتقال کی خبر سنی!بلعموم ازبکستان کے عوام اور بلخصوص حزب التحریرکے شباب نے پچیس سال کے ظالمانہ حکومت میں اس کے ہاتھوں مختلف قسم کی ناانصافیوں و ظلم اور قوت و جبر کا سامنا کیا۔