السبت، 19 جمادى الثانية 1446| 2024/12/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

اے مسلمانو!  زرداری کی ظالمانہ حکومت کو خلافت سے قبل آخری حکومت بنا دو

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
((لا یلبث الجور بعدی الا قلیلا حتی یطلع فکلما طلع من الجور شیءذھب من العدل مثلہ حتی یولد فی الجور من لا یعرف غیرہ ثم یاتی اللّٰہ تبارک و تعالی بالعدل فکلما جائ من العدل شیءذھب من الجور مثلہ حتی یولد فی العدل من لا یعرف غیرہ))

"ظلم میرے بعد زیادہ دیر رُکا نہیں رہے گا اور وہ سر اٹھائے گا ،پس جتنا ظلم آتا جائے گا اتنا ہی عدل ختم ہوتا جائے گا ،یہاں تک کہ ایک شخص ظلم میں پیدا ہو گا اور اسے ظلم کے سوا کسی چیز سے آگاہی نہ ہو گی ۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ عدل کو لائے گا پس جتنا عدل آتا جائے گا اسی قدر ظلم ختم ہو تا جائے گا یہاں تک کہ ایک شخص عدل میں آنکھ کھولے گا اور اسے عدل کے سوا کسی چیز سے آگاہی نہ ہو گی "(رواہ احمد)

ہجری تاریخ :
عیسوی تاریخ : جمعہ, 17 جولائی 2009م

حزب التحرير

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک