صوبہ غزنی میں حزب التحریر کا ایک رکن شہید
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
صوبہ غزنی میں حزب التحریر ولایہ افغانستان کے سرگرم رکن عبدالعزیز محمدی کو منگل کی رات نامعلوم مسلح افراد نے شہید کر دیا۔
صوبہ غزنی میں حزب التحریر ولایہ افغانستان کے سرگرم رکن عبدالعزیز محمدی کو منگل کی رات نامعلوم مسلح افراد نے شہید کر دیا۔
... جو حقیقی اور عادلانہ حکمرانی – خلافت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں
یہ مضمون حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ریڈیو کے لیے الیاس مرابط نے لکھا
...ہماری فضائی حدود اور تحفظ و سلامتی کو قربان کردیا
خلافت کے دوبارہ فوری قیام کے لیے حزب التحریر کو اپنی نُصرۃ فراہم کریں
عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 17 جولائی 2022 کو اہم ضمنی انتخابات میں کم از کم پندرہ نشستیں جیت کر مسلم لیگ ن کوبدترین شکست دی۔
... یہ مطالبہ کون کر رہا ہے اور کس سے کر رہا ہے؟!
...جب فلسطین کے نہتے بچے قیامت کے دن تمہارے اسلحے، جہازوں، میزائلوں اور تمہاری طرف اشارہ کر کے تمہارے سکوت کا شکوہ کریں گے کہ تم ناپاک یہودی وجود کے جبر کو روکنے کے لیے حرکت میں نہیں آئے!
ہیش ٹیگ #غزۃتحتالقصف (غزہ_ حملےکی زد_میں) ٹرینڈ کر رہا ہے۔
﴿بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ﴾
(آل عمران، 3:169)