الإثنين، 24 ذو القعدة 1447| 2026/05/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جنوب ایشیا کا بدلتا ہوا میدانِ جنگ افغانستان اور پاکستان کے درمیان تصادم

افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری تنازعہ مسلسل تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے، جس میں لڑائی کی شدت میں اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

 

 

Read more...

یہ کوئی فرقہ وارانہ جنگ نہیں بلکہ ایک بھرپور صلیبی جنگ ہے!

فرزندانِ اسلام کے غیور اور نیک بخت جوانوں کے نام: ایرانی حکومت کے جرائم آپ کی توجہ اس صلیبی جنگ کی حقیقت سے نہ ہٹائیں جسے امریکہ نے اسلام اور امتِ مسلمہ کے خلاف چھیڑ رکھا ہے۔ اس جنگ کا میدان مشرق سے مغرب تک پوری اسلامی جغرافیہ ہے

 

Read more...

سیاسی فیصلے کی خود مختاری، طاقت کی بنیاد ہے

معاشی مفادات، فوجی اتحادوں اور میڈیا کے توازن کے پیچیدہ جالوں میں گھری اس دنیا میں، سیاسی فیصلہ اب ماضی کی طرح محض ایک داخلی اور نجی معاملہ نہیں رہا

 

 

Read more...

ایران پر امریکہ اور یہودیوں کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال

جب امریکہ نے اپنی پروردہ صیہونی وجود کے ساتھ مل کر 28 فروری 2026 کو ایران پر جارحیت کا آغاز کیا، تو اس نے اس جنگ کے لیے چار دن کی مدت مقرر کی تھی 

 

Read more...

ہلالِ شوال 1447ھ کی رؤیت کا اعلان اور عید الفطر کی مبارکباد

اس بابرکت رات یعنی جمعرات کی رات میں شوال کے نئے چاند کی چھان بین کے بعد بعض مسلم ممالک میں نئے چاند کے نظر آنے کی تصدیق شرعی طور پر کی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کل جمعرات کو ماہ شوال کا پہلا دن اور عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔

 

Read more...

جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے

 

7 مئی 2025 کی فوجی مہم نے جدید  multi-domain جنگی حکمتِ عملی میں آپ کی غیر معمولی مہارت کو ثابت کر دیا۔ اس تاریخی کارروائی میں نہ صرف فضائی محاذ پر دشمن کو شکستِ فاش دی گئی، بلکہ پورے خطے میں مکمل فضائی برتری بھی حاصل کر لی گئی

 

Read more...

ولایہ تیونس رمضان شام سیمینار بین الاقوامی معاہدے - حدیبیہ کا معاہدہ بطور مثال

 

ولایہ تیونس میں حزب التحریر کی مرکزی کمیونیکیشن کمیٹی نے "بین الاقوامی معاہدات - حدیبیہ کا معاہدہ بطور مثال" کے عنوان سے ایک رمضان شام سیمینار کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب اتوار، 8 مارچ 2026، شام 4:00 بجے (تیونس کے وقت) دارالحکومت تیونس کے کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔ شام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک