×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جان کیری: " ہم شام میں حکومت کی تبدیل نہیں چاہتے"

              ہفتہ 19 دسمبر 2015 کو "رشیا 1 " ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں  کہ کیا واشنگٹن شام میں حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے،  امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے زور دے کر کہا  کہ ان کا ملک "اس ملک میں حکومت کا نظام تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے"۔اس نے مزید کہا:" اس کا یہ مطلب نہیں کہ  ہم شام میں تمام حکومتی پہلوں کو تبدیل کر نا نہیں چاہتے ۔ نہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ شام کے ریاستی اداروں  کو محفوظ رکھا جائے"۔

سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے "اسلامی عسکری اتحاد "کو مسترد کردو کہ یہ ایک دھوکہ ہے

      سعودی عرب نے منگل 15 دسمبر 2015 کو عراق،شام،لیبیا،مصر ، افغانستان  اوردیگر اسلامی علاقوں میں  "دہشت گردی" کے خلاف جنگ کے لیے  34 اسلامی ممالک پر مشتمل  عسکری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ بنگلا دیش کے امور خارجہ کے وزیرشہریار عالم نے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ  بنگلا دیش نے بخوشی اس اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے،  کیونکہ یہ اتحاد" پرتشددانتہا پسندی" کو برداشت نہ کرنے کی بنگلا دیشی حکومت کی پالیسی  سے ہم آہنگ ہے، دوسرے لفظوں میں  یہ اعلان  سرکش حسینہ کا اسلام کو برداشت نہ کرنے کی پالیسی کے عین مطابق ہے۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کے لئے شام اور اہل شام کی حفاظت کا وعدہ کیا ہے

             مجرم روس کے طیاروں نے جمعہ25 دسمبر2015 کو  مشرقی غوطہ میں جیش الاسلام کی قیادت کے اجتماع کو نشانہ بنا یا۔  ذرائع ابلاغ  کے مطابق اس حملے میں کئی لوگ شہید ہوئے جن میں جیش الاسلام کے سربراہ"زہران علوش" بھی  شامل ہیں۔

نریندر مودی،گجرات کا قسائی، کا دورہ پاکستان

کیا افواج پاکستان میں کوئی ایسا نہیں جو راحیل اور نواز کو کشمیر اور خطے کے مسلمانوں سے غداری کرنے سے روک سکے؟

بروز جمعہ، 25 دسمبر 2015 کو گجرات کے قسائی، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا دورہ کیا اور راحیل-نواز حکومت نے اس کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک