×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

السبت، 04 رمضان 1447| 2026/02/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سب کی آنکھوں کے سامنے دوما میں نسل کشی اور مسلمان بچوں اور خواتین کے اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری ہے

پریس ریلیز

سب کی آنکھوں کے سامنے دوما میں نسل کشی اور مسلمان بچوں اور خواتین کے اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری ہے

شامی کی وحشی اور ظالم حکومت نے 16 اگست اتوار کے دن دوما میں ایک اور قتل و غارتگری کا ارتکاب کیا جہاں اس کے طیاروں نے بازار میں انتہائی مصروف اوقات میں فضاء سے چار میزائل فائر کیے، جن سے 110 افراد شہید اور 3 سو زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ نے شہری دفاع کے ذرائع سے اطلاع دی ہے کہ نشانہ بننے والوں کی اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے اور مارکیٹ کا بڑا حصہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔

تحفظ پاکستان ایکٹ کا مقصداسلام کی پکار کا گلا گھوٹنا ہے

تحفظ پاکستان ایکٹ کا مقصداسلام کی پکار کا گلا گھوٹنا ہے

کیا حکومت یہ سمجھتی ہے کہ پاکستان کو اسلام اور خلافت سے "تحفظ" کی ضرورت ہے

تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت گرفتار انجینئرآغا طاہر کے گھر والوں نے اپنے وکیل کے ہمراہ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی۔ انہوں نے بتایا کہ انجینئرآغا طاہر فیصل آباد زرعی یونیورسٹی سے ٹیکسٹائل انجینئرنگ کے شعبے میں گریجوٹ ہیں۔

 

کشمیر کی آزادی بذریعہ خلافت

کشمیر کی آزادی کے لئے افواج پاکستان کی شمشیر کی ضرورت ہے نا کہ اقوام متحدہ کی جو کہ ایک استعماری ادارہ ہے

جمعہ 28 اگست کو کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر سیالکوٹ سیکٹر میں ہندو ریاست کی جانب سے ہونے والے مزید حملوں میں آٹھ افراد کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے بعد بھی حکومت نے اپنے روایتی غیر جذباتی اور بے حس رویے کے سلسلے کو ہی جاری رکھا۔

مسلمانوں کا مردِآہن صرف خلیفہ ِراشد ہے

اے پاکستان کے مسلمانو!

رسول اللہ ﷺ نے خبردار کیا،

لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ

"مومن ایک ہی سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا"(بخاری و مسلم)۔

لیکن ہم پاکستان میں کئی بار ان قائدین سے ڈسے جاچکے ہیں جو خود کو ہمارے سامنے راست باز،وفادار ، صاحبِ بصیرت اور مردِ آہن کے طور پر پیش کرتے آئے ہیں۔لیکن ہر بار ان کی حمایت میں ہماری کوششیں ضائع ہوئیں، ان سے وابستہ امیدیں پاش پاش ہوئیں اور ہم جمودکی حالت میں یہی آہ و زاری کرتے رہے کہ قیادت کا خلاء موجود ہے اور مخلص قیادت کا فقدان ہے۔۔۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک