×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

چین ایغور مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے روک رہا ہے ...

  ...اور ان کو سیگرٹ اور شراب بیچنے پر مجبور کر رہا ہے

اخبار "دی انڈیپنڈنٹ" نے خبر دی ہے کہ چین نے  سنکیانگ صوبے میں روزہ رکھنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔  اخبار نے کہا ہے کہ سنکیانگ  صوبے  کے تمام مسلمانوں جن کو  ایغور اقلیت کہا جاتا ہے کو روزہ نہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قومی دولت میں خیانت کے بعد حکومت امریکہ اور نیٹو کے ہاتھوں تباہی کی بنیاد رکھ رہی ہے

اس لیے ہمارے ہاتھ تھام کر اللہ سے عہد کرو کہ  تیونس کو کمزور اور ایجنٹ لوگوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے روکیں گے

ایک ایسے وقت میں جب لوگوں کی توجہ بٹی ہوئی ہے  تیونس کی حکومت استعماری امریکہ کے ساتھ سودے بازی کرتے ہوئے یک طرفہ تقرریاں  قبول کررہی ہے اور بعض خطرناک معاہدے کر نے کی کوشش کر رہی ہے جس کا مقصد اپنے شہریوں کے خلاف جاسوسی میں اس کے ساتھ ساز باز کر نا ہے:

راحیل-نواز حکومت امریکی احکامات کی پیروی میں کشمیری مسلمانوں سے غداری کررہی ہے

14جولائی 2015 کو کشمیری مسلمانوں کے انتہائی معتبر اور معزز رہنما سید علی گیلانی نے 21 جولائی کو بھارت میں  پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے عید ملن کی تقریب کی دعوت میں شرکت کی درخواست  یہ کہہ کر مسترد کردی کہ 10 جولائی 2015 کو روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں   کشمیر  کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ گیلانی صاحب نے کہا کہ "ہمارے لئے کشمیر  زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ کوئی ہمیں نظر انداز نہیں کرسکتا۔ اور میں نیو دلی میں ہونے والی عید ملن کی تقریب میں احتجاج کے طور پر شرکت نہیں کروں گا"۔

سوسۃمیں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کی مذمت

سوسۃ میں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کہ ہم پُزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔ سیکیوریٹی  کی مکمل ناکامی،  متاثرین کی بڑی تعداد اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والا وسیع منفی تاثر خطرناک ہے

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک