السبت، 04 رمضان 1447| 2026/02/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

امریکہ کو سلطنتوں کے قبرستان میں دفن ہونے دیں

پاکستان کے حکمران مذاکرات کے ذریعے امریکی اہداف کےحصول کو یقینی بنا رہے ہیں جو امریکہ خود میدان جنگ میں حاصل نہیں کرسکتا 

حزب التحریر ولایہ پاکستان 16 اکتوبر 2017 سے مسقط میں امریکی رضامندی اور حمایت کے تحت ہونے والے چار ممالک کے اجلاس کی شدید مذمت کرتی ہے۔

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 13 اکتوبر2017

۔جہاد اسلامی ریاست پر فرض ہے اور وہ امت کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے ان کی قیادت کرتی ہے

-پاکستان کے خلاف امریکہ و بھارت کا گٹھ جوڑ: ایک بار پھر بلی تھیلے سے باہر آگئی

-دہشت گردی سے متعلق امریکی الزامات کو قبول یا مسترد کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے جبکہ وہ خود سب سے بڑا دہشت گرد اور  دہشت گردی کی حمایت کرنے والا ہے

ملک میں موجود اسلامی فضاء مسلمانوں نے قائم کی ہے:

کیا یہ اللہ کی طرف سے ایک انعام نہیں ہے جس کی علماء کو لازمی حفاظت کرنی چاہیئے؟!

قرغیزستان میں صدارتی انتخابات 2017 کے اواخر میں منعقد کیے جائیں گے۔ اس مرتبہ انتخابات ملک میں سخت سیاسی تناؤ پیدا کر سکتے ہیں۔ باوجود اس بات کے کہ دستور اتامباییف کو آئندہ اقتدار میں ایک اور مدت کی اجازت نہیں دیتا، وہ اپنے ساتھیوں کو اقتدار میں رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 اکتوبر2017

۔پاکستان کو اس کی صلاحیت کے مطابق مقام حاصل کرنے میں انسانوں کے بنائے قوانین رکاوٹ ہیں

-روس کے ساتھ "دوستانہ" فوجی مشقیں اسلام کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے جس کے تحت حملہ آور جارح ریاستوں کے ساتھ اتحاد ممنوع ہے

-پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے تباہ کُن اتحاد کی توثیق کردی

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک