السبت، 04 رمضان 1447| 2026/02/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

شام کے مبارک انقلاب کی حمایت کرو

روس کے جنگی طیارے شام کے شہر ادلیب پر وحشیانہ بمباری کر رہے ہیں 

اور پاکستان کے حکمران روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا

”اللہ کی نظر میں ایک ایمان والے کا قتل پوری دنیا کے خاتمے سے بڑھ کر ہے” (النسائی)۔

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 29 ستمبر2017

- امریکہ کوافغانستان کی دلدل سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مذاکرات کی حمایت مت کرو

- افغانستان میں بھارت کی موجودگی اور اثرو رسوخ کا پھیلاؤ امریکہ سے اتحاد کا نتیجہ ہے

- اختیار اور اقتدار پر کشمکش اور اس کے حصول کی جنگ چل رہی ہے جبکہ درحقیقت جو معاملہ حل طلب ہے وہ یہ کہ حاکمیت اعلٰی کس کی ہے

 

"اور اللہ تعالیٰ اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو"

﴿وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

یوٹیوب انتظامیہ نے اپنی سائٹ پر حزب التحریر کے چینلز کو بند کر دیا ہے۔ یہ سب اسلام اور اس کے داعیوں کے خلاف ایک عالمی مہم کےتحت ہو رہا ہے جو اسلامی زندگی کے ازسرنو آغاز اور نبوت کے طرز پر اسلامی ریاست (خلافت) کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ صرف پچھلے  مہینے میں حزب کے چار بڑے چینلز کو بند کر دیا گیا جس میں ہزاروں ریکارڈنگز تھیں۔

 

شام کے لوگوں کو جھکانے میں ناکامی پر امریکہ اور اس کے اتحادی پاگل ہوگئے ہیں

شام کے لوگوں کو جھکانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی صرف فضائی نہیں بلکہ زمینی فوجی مداخلت کو بھی بڑھا رہے ہیں!

امریکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران مختلف طریقوں سے شام کے جابر کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سامنے شام کے لوگوں کو جھکانےکی زبردست کوششیں کرتا چلا آیا ہے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک