الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 25 اگست 2017

- امریکہ کے ساتھ کام کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں

- باجوہ کی  امریکی سفیر سے ملاقات ایک ڈانٹ کھائے ہوئے غلام کی اپنے آقا کے ساتھ ملاقات تھی

ٹرمپ کو اس کی زبان میں جواب دو: امریکی سفارت خانہ،قونصل خانے اور اڈے بند کرو!

 

ذاتی دولت میں اضافے کے لئے ہماری کوششیں کہیں ہمیں...

...امت کے دکھوں کا مداوا بننے سے روک نہ دیں

اس وقت کہ جب مسلمانوں کے دشمنوں نے اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے اوردوسری طرف اس جارحیت کے خلاف مسجد اقصیٰ، شام ، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کے مسلمان مزید سینہ سپر ہو چکے ہیں،ہماری مسلح افواج کے ہر آفیسر کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے دل کو ٹٹولے۔

ٹرمپ غصے میں پاگل ہوکر احکامات دے رہا ہے...

 جبکہ پاکستان کے حکمران غلاموں کی طرح

امریکی راج کو بچانے کی شدید جدوجہد کررہے ہیں

ٹرمپ کی 21 اگست 2017 کی تقریر نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کے حکمران خبیث امریکہ کی اندھی اطاعت کر کے ہماری قبریں کھود نے میں مصروف ہیں۔ 

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 18 اگست 2017

- جمہوریت کے ذریعے انسانی قوانین کا مذاق بہت ہوگیا، مسلمانوں کو نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت کی ضرورت ہے!

- صرف بیرونی مالیاتی امداد کو ہی نہیں بلکہ غیر ملکی ستعماری طاقتوں سے تعلق کو روکو

اسلام نے اپنے شہریوں کی مذہبی آزادیوں کو اس طرح محفوط بنایا ہے جس کا مغرب نہ کبھی مقابلہ کرسکا اور نہ کرکسے گا

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک