الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

14 اگست یوم آزادی کا پیغام

 نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام پاکستان کے مسلمانوں کے لئے 

حقیقی آزادی کو یقینی بنائے گا

14 اگست کے دن مسلمان اُن قربانیوں کو یاد کرتے ہیں جو 70 سال قبل اسلام کے نام پر پاکستان کے قیام کے لیے دیں گئی تھیں۔ اس امت پر جو کچھ گزر چکا ہے، جن حالات کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے، اس حوالے سے حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک یاد دہانی امت کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہے۔

سوال و جواب: امریکہ اور فرانس کا ایک دوسرے کی جانب دوبارہ بڑھنے کے اثرات

سوال:

امریکہ اور فرانس کےقریب آنے کی کیا وجوہات ہیں؟اورٹرمپ کے پیرس دورےکا کیا مقصد ہے؟ اس دورے کے ملک شام کی صورت حال پر کیا اثرات ہوں گے؟ بالخصوص جب کہ فرانسیسی صدر میکرون ملک شام کے متعلق نئی فرانسیسی و امریکی حکمت عملی کے متعلق بات کرتا ہے؟ 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک