یروشلم کے شہریوں کی استقامت اور اس معاملے کا اسلامی پہلو...
- Published in فلسطین
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
...واپس آنے کے خوف نے یہودی وجود کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا
بدھ کے دن قابض یہودی وجود نے جدید ترین کیمرے، لوہے کے پُل اور آہنی رکاوٹیں ہٹا دیں جنہیں دو دن قبل الیکٹرانک ڈیٹیکٹرز ہٹانے کے بعد لگایا گیا تھا۔ یہ سب کچھ اس لیے ممکن ہوا کہ یروشلم اور فلسطین کے شہریوں نے بھر پور مظاہرے کیے




