بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے ایسن یورٹ میں ایک پینل ڈسکشن
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں 28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر پارٹی نے استنبول کے ضلع ایسن یورٹ میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جناب علی غورغون (انچارج Koklu Degisim میگزین)، محمد وقار (سربراہ میڈیا آفس حزب التحریر / ولایہ ترکی)، محمد امین یلدرم (رکن میڈیا آفس حزب التحریر / ولایہ ترکی) اور ڈاکٹر عبدالرحیم شن (امام اور خطیب) نے گفتگو کی۔
ہماری ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہر میدان میں اسلام کے حل اور احکامات کو مدِّ نظر رکھا جائے اور اسلام میں اداروں، معاشیات، تعلیم اور سماجی شعبوں کے حوالے سے مفصل حل موجود ہیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں اس پر عمل درآمد ہونا چاہئے۔
ہماری ملاقات اس خواہش اور اس امر کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ ختم ہوئی کہ یہ مشاورت اور حل پر مبنی اجلاس و اجتماعات ہر شعبہ میں بار بار ہونے چاہئیں۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
اتوار، 12 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 13 فروری 2022ء
https://www.hizbuttahrir.today/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C/2833.html#sigProId5697d4c690
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
https://www.hizbuttahrir.today/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C/2833.html#sigProIdc5941e54d9