اے افواج میں موجود افسران! تم اپنے رب کو کیا جواب دو گے...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...جب فلسطین کے نہتے بچے قیامت کے دن تمہارے اسلحے، جہازوں، میزائلوں اور تمہاری طرف اشارہ کر کے تمہارے سکوت کا شکوہ کریں گے کہ تم ناپاک یہودی وجود کے جبر کو روکنے کے لیے حرکت میں نہیں آئے!