بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ تیونس: انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر سارے ملک میں مختلف تقریبات
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ ولایہ تیونس میں حزب التحریر نے 28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ # مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔
اتوار، 28 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 15 اپریل 2018
#أقيموا_الخلافة
#ReturnTheKhilafah
Last modified onپیر, 23 اپریل 2018 03:33
Latest from
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں شعبہ خواتین نے ایک بین الاقوامی مہم کا آغاز کیا:
- لبنان کو واپس بلادِ شام کا حصہ قرار دینے سے متعلق توم بَرّاک کے بیانات!
- رمسیس سنٹرل کی آگ — شہری ریاست کے انہدام کی ایک اور تصویر
- اے وزیرِ خارجہ، جو غزہ پر روٹی بند کرے، وہ دیانت کی بات نہ کرے!...
- امریکہ ازبکستان کو اپنے بین الاقوامی جیوپولیٹیکل اہداف کے حصول کے لیے استعمال کر رہا ہے