بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کینیا:
انہدامِ ریاستِ خلافت کی برسی کے موقع پر مغتلف تقریبات
حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔ اس موقع پر حزب کے شباب نے نمازِ جمعہ کے بعد تقاریر کیں، مسجدوں میں سمینار منعقد کیئے، روڈوں اورمارکیٹوں میں بیداری کی مہمات منعقد کیں تاکہ وہ اُمت کےاذیت ناک درد اور اللہ سبحان و تعالٰی کی طرف سے خلافت کے فرض کی ادائیگی کے بارے جان سکیں۔
اتوار، 28 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 15 اپریل 2018
#ReturnTheKhilafah
#أقيموا_الخلافة
Latest from
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں شعبہ خواتین نے ایک بین الاقوامی مہم کا آغاز کیا:
- لبنان کو واپس بلادِ شام کا حصہ قرار دینے سے متعلق توم بَرّاک کے بیانات!
- رمسیس سنٹرل کی آگ — شہری ریاست کے انہدام کی ایک اور تصویر
- اے وزیرِ خارجہ، جو غزہ پر روٹی بند کرے، وہ دیانت کی بات نہ کرے!...
- امریکہ ازبکستان کو اپنے بین الاقوامی جیوپولیٹیکل اہداف کے حصول کے لیے استعمال کر رہا ہے