بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ولایہ تیونس:
اپنی سالانہ خلافت کانفرنس کا انعقاد کیا
"خلافت انتہائی زور آور طاقت"
1439 ہجری بمطابق عیسوی سال 2018 رجب تقریبات کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا جسے حزب التحریر ولایہ تیونس نے منعقد کیا۔
ہفتہ، 13 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 28 اپریل 2018
کانفرنس کی ریکارڈنگ
ولایہ تیونس میں خلافت کانفرنس میں اِسمعٰیل الواہواہ کی تقریر
- ولایہ تیونس میں خلافت کانفرنس میں حاج ابراہیم تقی الدین نبھانی کا بیان -
Last modified onجمعرات, 24 مئی 2018 06:42
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...