بسم الله الرحمن الرحيم
آسٹریلیا: بھائی اسمعٰیل واہواہ کیلئے حمائیت کہ جنہیں اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا
حزب التحریر آسٹریلیا نے ، آسٹریلیا میں حزب التحریر میڈیا آفس کے رکن بھائی اسمعٰیل واہواہ کی حمائیت میں ایک ریلی نکالی، اُنہیں 25 جولائی 2018 کو ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا۔
اتوار، 22 ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی 02 ستمبر 2018
ریلی کی ویڈیو ریکارڈنگ بشمول:
بھائی بلال مِرا کا بیان (انگریزی)
اُردن سے بہن اُمِ انس کیطرف سے صوتی ریکارڈنگ (عربی)
بہن مریم الواہواہ کا بیان (انگریزی)
ڈاکٹر حُصام عثمان کا بیان (عربی)
شیخ محمد البِزری کا بیان (انگریزی)
بھائی ناضح ابو بلال نے دعا کی
- Talk by Brother Anas Al-Wahwah on the work of Rally & Implications-
- بھائی انس الواہواہ کا بیان -
Last modified onمنگل, 25 دسمبر 2018 16:16
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ