بسم الله الرحمن الرحيم
یورپ میں حزب التحریر:
بھائی اسمٰعیل واہواہ کی حمایت میں ہالینڈمیں اُردنی سفارتخانے کی طرف وفد
پیر، 16 ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی 27 اگست 2018 کو ہالینڈ میں اُردنی سفارتخانے کی طرف حزب التحریر نے ایک وفد بیجھا۔اُنہوں نے مجرم حکام کو پیغام دیا کہ حاملِ دعوۃ کی گرفتاریاں کبھی بھی غدار اور سازشی حکمرانوں کو بے نقاب کرنے سے نہیں روکیں گی۔
بھائی اسمٰعیل واہواہ کو 25 جولائی 2018 بدھ کو ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔اُنہیں قیدِ تنہائی میں ہفتے میں چند گھنٹے کی سورج کی روشنی میسر کی جاتی ہے۔وفد نے اُن کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا ہے۔
یورپ میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کا وفد
Last modified onپیر, 10 ستمبر 2018 04:53
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ