بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
- 25 رمضان
- صبر یہ ہے کہ حق بات کی جائے
صبر کا مطلب قطعاً نہیں ہےکہ لوگوں سے خود کو الگ کر لینا اور ان کے امور سے لاپرواہ ہوجانا اور ظالموں کو کھلا چھوڑ دینا کہ وہ ظلم کرتے رہیں ،امت کے علاقوں کی حرمت پامال کریں، اس کے وسائل کو لوٹیں اور ان کے دین کا مذاق اڑائیں۔ صبر تویہ ہے کہ ہمیں حق و سچ بات کرنی ہے اور پھر استقامت کے ساتھ اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہے یہ جانتے ہوئے کہ یہ امتحان سچے اور جھوٹے کے فرق کو واضح کردیتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
-
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجَـهِدِينَ مِنكُمْ وَالصَّـبِرِينَ وَنَبْلُوَ أَخْبَـرَكُمْ
-
"ہم ضرور تم لوگوں کو آزمائش میں ڈالیں گے تا کہ تمہارے حالات کی جانچ کریں اور دیکھ لیں کہ تم میں مجاہد اور صابر کون ہیں"(محمد:31)۔
Thursday, 25 Ramadan 1440 AH - 30 May 2019 CE
Last modified onہفتہ, 01 جون 2019 05:27
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...