بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
- 27 رمضان
- خلافت میں عوامی اثاثہ جات عوام ہی کے لیے ہوں گے
-
توانائی کی قیمتوں کےمسلسل اضافے نے پاکستان کی صنعت اورزراعت کوبری طرح متاثرکیا ہے۔اسلام توانائی کےذخائر جیسےوسائل کو عوامی ملکیت قرار دیتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا:
-
((الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ))
-
”تمام مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں: پانی ، چراگاہیں اور آگ“(ابو داؤد)۔
-
چنانچہ نہ تو ریاست اور نہ ہی افراد اکیلےان سےحاصل ہونےوالےفوائد اور منافع ہڑپ کرسکتےہیں۔ اس کی بجائےاسلام اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ پوری کی پوری عوام اس بےپناہ دولت سے مستفید ہو اور لوگوں کو یہ وسائلسستی قیمت پر مہیا کیےجائیں۔
Saturday, 27 Ramadan 1440 AH - 1 June 2019 CE
Last modified onاتوار, 02 جون 2019 06:44
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...