الجمعة، 19 ذو الحجة 1447| 2026/06/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

شام کے جابر کے ساتھ تنازعے میں "ذلت سے بہتر موت" کے نعرے گونجتے ہیں...

...جو حمائتیوں کی جانب سے دیے جانے والے گندے پیسے کی بد بو کو ختم اور سچے مخلص  کی مہک کو پھیلاتے ہیں

حمائتیوں کی جانب سے  دیے جانے والے پیسے نے حوران میں جنگ کی آگ کو بجھا دیا اور جنوب میں زیادہ تر علاقے میں  حکومت کے ساتھ  لڑائی رک گئی یہاں تک کہ حوران، جس کو کہ انقلاب کا گہوارہ کہا جاتا تھا، نے انقلاب سے دستبرداری اختیار کر لی اور اپنے بھائیوں کی حمایت ترک کردی اور امریکی سیاسی حل کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات اور مصالحت اس کا مقدر بن گئی۔۔۔۔

 

 

Read more...

جے اے آئی ایس نے ہتک عزت سے مساجد کے منبروں کو داغدار کر دیا

حزب التحریر کی ویب سائٹس کو بند کرنے کیاپنی کوششوں کے فوراً بعد سیلینگور کے اسلامی مذہبی محکمہ( جے اے آئی ایس) نے آج پھر اپنے اختیارات کا استعمال کیا  اورحزب التحریر کی ساکھ کوخراب کرنے کی مزید کوشش کی۔ اس مرتبہ، جے اے آئی ایس نےحزب التحریر پر ایک بھٹکےہوئے گمراہ گروہ کا الزاملگانے کے لیے سیلینگور  میں مساجد کے منبر کو استعمال کر کے انہیں داغدار کیا۔جمعہ کا خطبہ جس کا عنوان تھا “ گمراہی کے سمندر میں ڈوبا ہوا“

Read more...

شیخ المجاہدعمرعبدالرحمن امریکی جرائم کا مشاہدہ کرتے ہوئے شہید کے طور پر اپنے رب سے جاملے

جیدعالم شیخ عمرعبد الرحمن ،ایک صدی کے چوتھائی حصے سے زیادہ عرصے تک امریکی حکام کے ظلم کا مقا بلہ کرتے ہوئے، بروز ہفتہ 18 فروری 2017 ، اپنے رب سے جا ملے۔ امریکی عقوبت خانے میں اُن کے انتقال سے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا پتہ چلتا ہے؛ اور امریکہ کے انسانی حقوق کے دعووں کا جھوٹ اور منافقت واضح ہوتی ہے۔

Read more...

حزب التحریر کے خلاف الزامات اور بہتان کی مہم

مایوسی اور ناکامی پاکستان کے حکمرانوں کو حزب التحریر کی کردار کشی پر مجبور کررہی ہے

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے حزب التحریر اور اس کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں ، لیکن حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان لگا کر اپنے کردار کو داغ دار کررہی ہے۔

 

Read more...

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم:

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم: سنہرے دور کی تجدید " کی میزبانی مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین، مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کرے گی

Read more...

امریکہ یمن میں قتل و غارت کے لیے اپنی فوجیں اتار رہا ہے، ...

 ... جبکہ حریف نہ صرف دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کی مدد بھی کر رہے ہیں!!!

امریکی محکمہ دفاع نےبروز اتواریمن میں القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں اس کے فوجیوں میں سے ایک کے مرنے اور تین کے  زخمی ہونے کا اعلان کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی"نے  پینٹاگون کے حوالے سے مزید تفصیلات دیےبغیر یوں کہا کہ "مرکزی یمن کے صوبے البیضاء میں القاعدہ پر حملے کے نتیجے میں ایک امریکی سروس ممبر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں"۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک