الخميس، 18 ذو الحجة 1447| 2026/06/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مسجد الاقصیٰ کے دفاع سے نام نہاد مردوں کی دست برداری کے بعد خواتین اس کے دفاع کے لئے اپنے گھروں سے نکل آئیں

پریس ریلیز

نیوز ایجنسیوں  نے یہ خبر شائع  کی  کہ 27 جولائی 2015  بروز اتوار کی صبح  بڑی تعداد  میں  عبادت گزار زخمی ہو گئے جب  یہودی  افواج  کے خصوصی دستوں  نے مسجد الاقصیٰ پر باب المغاربۃ کی جانب سے یلغار کی  تا کہ یہودی آباد گار اندر جا کر  "ذكرى خراب الهيكل" کا جشن منا سکیں۔

Read more...

نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے

طاقت اور اغوا کے ہتھکنڈے استعمال کر کے حکومت نے اسلام کے خلاف جنگ میں اپنے مؤقف کو کمزور تسلیم کرلیا ہے

خلافت  کے تین داعیوں کے اہل خانہ نے آج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے وکیل کے ہمراہ  کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی۔

Read more...

ہم استعماری حملہ آوروں کے فضائی حملے اور عبداللہ عبد اللہ کے بیان کی شدید مذمت کرتےہیں

ہم سابقہ مجاہدین کے اسلحے کے ذخیرے پر "آپریشن با عزم" کے نام کے تحت صوبہ پروان میں امریکہ اور نیٹو کے فضائی حملے اور ساتھ ہی ساتھ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مدد سے بننے والی اتحادی حکومت اور اس کے چیف ایگزیکیٹو کے بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Read more...

چین ایغور مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے روک رہا ہے ...

  ...اور ان کو سیگرٹ اور شراب بیچنے پر مجبور کر رہا ہے

اخبار "دی انڈیپنڈنٹ" نے خبر دی ہے کہ چین نے  سنکیانگ صوبے میں روزہ رکھنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔  اخبار نے کہا ہے کہ سنکیانگ  صوبے  کے تمام مسلمانوں جن کو  ایغور اقلیت کہا جاتا ہے کو روزہ نہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Read more...

سوسۃمیں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کی مذمت

سوسۃ میں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کہ ہم پُزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔ سیکیوریٹی  کی مکمل ناکامی،  متاثرین کی بڑی تعداد اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والا وسیع منفی تاثر خطرناک ہے

Read more...

شدید گرمی سے سیکڑوں ہلاکتوں نے راحیل-نواز حکومت کی مجرمانہ غفلت کو بے نقاب کر دیا

جمہوریت کو ہٹاؤ، خلافت کو لاؤ

کراچی بالخصوص اور پورے سندھ میں ہفتے کے دن 20 جون 2015 سے اب تک چار سو پینتالیس افراد گرمی لگنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس قلیل وقت میں اس قدر بڑی تعداد میں ہلاکتیں صرف شدید گرمی کی وجہ سے نہیں ہوئیں بلکہ اس کی وجہ بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور پانی کا بحران بھی ہے۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک