مسلم دشمن سری لنکا کی حکومت نے 1000 سے زائد اسلامی اسکولوں کے خاتمے اور برقع پر پابندی...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...عائد کرنے کا اعلان کرکے اسلام کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیا
...عائد کرنے کا اعلان کرکے اسلام کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیا
اللہ کے نام پر ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ، نہایت ہی رحمدل ، اور تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ، جو رب العالمین ہے ، بنی نوع انسان کا خالق ہے اور نبیوں کو ہدایت کے ساتھ بھیجنے والا ہے ،...
...لیکن اپنے جھوٹے الزام کے حق میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا
اللہ کی مدد و نصرت کی بدولت ، آج ہم امیر حزب التحریر،مشہور فقیہ عطا بن خلیل ابو الرشتہ، کی ہدایت پر خلافت کے خاتمے کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے اور اس کے دوبارہ قیام کی فرضیت و اہمیت کی یاد دہانی کے لیے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے شروع کی جانے والی عالمی مہم کا اختتام کر رہے ہیں۔
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔
مسلم امّت کی تاریخ میں اس سال آنے والا رجب کا مہینہ ایک اور افسوسناک سنگ ِمیل بنے گا۔ اس رجب کے مہینے میں مسلمانوں کی عظیم ریاست اور اسلامی قیادت، خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری کا عرصہ مکمل ہوجائے گا جو اسلام کے دشمنوں، کمال اتا ترک اور مغربی استعماری حکومتوں کے ہاتھوں ختم ہوئی تھی۔