الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

فرانسیسی حکومت اپنی مسلم آبادی کو اپنے دین سے ہٹانے کیلئے مسلمان بچوں کو دہشت زدہ کرنے پر اتر آئی ہے

                   7 نومبر کو میڈیا نے یہ خبر شائع کی کہ پولیس نے فرانس کے شہر البرٹ ویل (Albertville) میں دس سال کی عمر کے چار بچوں کے گھروں پر چھاپہ مارا۔

Read more...

حزب التحریر کی جانب سے عید الاضحیٰ کے مبارک موقع کی مبارک باد

اللہ کے نام سے جورحمٰن اوررحیم ہے۔۔۔تمام تعریفیں اس ذات کی جو تمام کائنات کا رب ہے، جو اپنے بندوں کے اعمال کا حساب لیتا ہے، کل خزانوں کا مالک، ہرشے سے بےنیاز جسے اس دنیا کے کسی مال کی ضرورت نہیں، ہر شے کا کل مختاراور جو عزت اور شرف کا مالک ہے۔

Read more...

ظلم کے پھیلاؤ میں مددگارسرمایہ دارانہ نظام کے سائے تلے ایغور مسلم آبادی کی نسل کشی میں ہولناک اضافہ ہو رہا ہے

...ان تمام اقدامات نے ایغور مسلمانوں میں بچوں کی پیدائش سے متعلق خوف و دہشت کی فضاء قائم کررکھی ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک