"اور جو شخص کسی مسلمان کو قصداً قتل کر ڈالے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا ...
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...اور اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہو گی اور اس کے لیے بڑی سزا کا سامان کریں گے"(النساء:93)
جیش الاسلام، شامی آرمی برائےحریت اور فیلاق الرحمان کی بریگیڈز میں لڑائی دارالحکومت دمشق کے ملحقہ علاقے مشرقی غوتہ کو جلا رہی ہے، اور اس پر کئی سالوں کا محاصرہ مسلط کرنے کے باوجودیہ گروہی لڑائیوں کا مرکز بن چکا ہے