غدار سیاسی حل اور خیانت کی کانفرنسوں کو مسترد کرنے والے مخلصین کو نشانہ بنا کر میدان کو ان سے صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
تازہ ترین حادثہ نا معلوم حملہ آوروں کی جانب سے شیخ ابو راتب کے قتل کا ہے جو کہ احرار الشام تنظیم کے حمص کے امیر تھے۔ اللہ ان کو قبول کرے کہ مجرم حکومت کے ساتھ سیاسی حل کو قبول نہ کرنےکے اپنے موقف کی وجہ سے معروف تھے،اس کے علاوہ ریاض کانفرنس اور مذاکراتی حل کی مخالفت کرتے تھے۔