دعوت دینے والے کی موت
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
ہم مرکزی میڈیا کمیٹی حزب التحریر ولایہ شام کے ممبر کی شہادت کی خبر پہنچانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھی محمّد ایدو نذر (ابو عبادہ الشامی) جو حلب میں مجرمانہ جیٹ طیارے کی بمباری کے نتیجے میں بروز جمعرات بمطابق22 ستمبر 2016 کو شہید ہو گئے۔