×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 586

الجمعة، 03 رمضان 1447| 2026/02/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خلافت کے داعی بیمار قیدی کو مناسب خوارک نہ دینا ایک نئی پستی ہے

ڈاکٹر افتخار کو فوری رہا کیا جائے

خلافت کے داعی بیمار قیدی کو مناسب خوارک نہ دینا ایک نئی پستی ہے

حالیہ دنوں میں پولیس حکام کی جانب سے اسلام آباد کے شہریوں سے یہ درخواست کی گئی کہ اگر وہ حزب التحریر کا لٹریچر تقسیم ہوتا دیکھیں تو پولیس کو اس سے آگا ہ کریں لیکن حکومت اپنے گھٹیا ہتھکنڈوں میں اس وقت ایک نئی پستی پر چلی گئی جب خلافت کے داعی ایک بیمار قیدی ڈاکٹر افتخار کو مناست خوراک کی فراہمی سے انکار کیا گیا جو بڑی آنت کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔

اردنی حکومت کے سیکیوریٹی کے ادارے کڑوا سچ سننے کی طاقت نہیں رکھتے

پریس ریلز

اردنی حکومت کے سیکیوریٹی کے ادارے کڑوا سچ سننے کی طاقت نہیں رکھتے

جمعہ31 جولائی2015 کو اردنی حکومت کے سیکیوریٹی ادارے نے حزب التحریر کے ایک شاب کو گرفتار کر لیا۔ بھائی محمد خطاب العمری( ابو ایاد) کو نماز جمعہ کے بعد الجبیہ کے علاقے میں مسجد التلاوی کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے حق کی صدا بلند کی جس کو اس مسجد کے اندر ڈیوٹی پر موجود سیکیوریٹی اداروں کے اہلکار برداشت نہیں کر سکے۔

فوجی عدالتوں کا قیام جمہوریت کی ناکامی کا کھلا اعتراف ہے

پریس ریلیز

فوجی عدالتوں کا قیام جمہوریت کی ناکامی کا کھلا اعتراف ہے

جمہوریت غیر معمولی حالات کا مقابلہ غیر جمہوری طریقوں سے کرتی ہے

امریکہ، مغربی طاقتیں اور ان کے ایجنٹ حکمران و دانشور امت مسلمہ کو یہ سبق مسلسل پڑھاتے رہتے ہیں کہ جمہوریت سے بہتر کوئی نظام نہیں کیونکہ یہ نظام عوام کی خواہشات کے مطابق حکمرانی کرتا ہے اور یہی وہ واحد نظام ہے جس کے ذریعے عوام کے حقوق کا تحفظ اور حکمرانوں کا احتساب ممکن ہے۔

اراکان کی ریاست میں سائیکلون کومین کے نتیجے ..کون پناہ فراہم کرے گا؟

اراکان کی ریاست میں سائیکلون کومین کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپوں میں بڑی تعداد میں آنے والے روہنگیا عورتوں اور بچوں کو کون پناہ فراہم کرے گا؟

حالیہ دنوں میں میڈیا کی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ روہنگیا مسلمان ،جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، سائیکلون  کومین  اور اس سے ہونے والی زبردست مون سون بارشوں کے نتیجے  میں ہونے والی تباہی کے باعث جس میں ان کے گاؤں ڈوب گئے میانمار کے شہر "کیاکتو" میں قائم پناہ گزین کیمپوں میں پناہ لینے کی کوشش کی لیکن ریاست کی پولیس اور فوج نے انہیں واپس بھیج دیا ۔ میانمار کی سیکیوریٹی فورسز نے روہنگیا خاندانوں کو سختی سے یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ "یہ جگہ صرف ان لوگوں کے لئے  ہےجو اس ملک سے تعلق رکھتے ہیں"
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک