حزب التحریرکینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اُمتِ مسلمہ کو جگانے اوراسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔




