الاقصی کی آزادی کے لیے پاکستان آرمی کوحرکت میں لاؤ:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
آئیں کہ اس رمضان خلیفہ راشد قبلہ اول کی آزادی کے لیے پاکستان آرمی کو حرکت میں لائے
آئیں کہ اس رمضان خلیفہ راشد قبلہ اول کی آزادی کے لیے پاکستان آرمی کو حرکت میں لائے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ
"رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے "
(البقرۃ:185)۔
ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کے دس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات (خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔
مارچ 2018 کے مہینے میں ملیشیا میں حزب التحریرکیطرف سے منعقد کردہ سرگرمیوں اور تقریبات کی جھلکیاں